مورخہ 20 نومبر 2019 کو بستی بورانہ، تحصیل جتوئی ضلع مظفرگڑھ میں جناب نور محمد ولد محمد رانجھا مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے بورانہ برادری کا اجتماع ۔ اس موقع پر مظفرگڑھ سے جناب رائے محسن بوڑانہ اور رائے شاہد بوڑانہ صاحب نے خصوصی طور پر شرکت کی اور مرحوم نور محمد کے بیٹے جناب طالب حسین صاحب کی دستاربندی کی
اختتامی تقریب عرس مبارک حضرت میاں محمد یوسف رحمتہ اللّہ علیہ ہاشمی قریشی بورانہ (المعروف دادا میاں) موضع بورانہ خاص، ضلع وہاڑی
میاں کلیم سجاد، میاں جہانگیر، میاں شاہنواز، میاں امجد، میاں غلام شبیر بورانہ ہاشمی قریشی – ملک سعید اقبال بورانہ و دیگر کھلاڑیوں میں ٹرافی، میڈل تقسیم کر رہے ہیں
BR>
وہاڑی
پنجاب کا ثقافتی کھیل کبڈی کا میچ
سالانہ عرس حضرت میاں محمد یوسف بورانہ ہاشمی قریشی کے دربار عالیہ موضع بورانہ خاص کرمپور میں دو ٹیموں کے درمیان منعقد ہوا جس میں علاقہ کے نامور کھیلاڑیوں نے حصہ لیا کبڈی میچ سے شاٸقین خوب لطف اندوز ہوے اور کھلاڑیوں نے اچھا کھیل پیش کرکے شاٸقین سے خوب داد وصول کی کھیل کے اختتام پر دونوں ٹیموں کو بورانہ فیملی کی سرکردہ شخصیات چیف ہارٹیکلرچسٹ پی آٸی اے ملک سعید اقبال بورانہ میاں کلیم سجاد بورانہ میاں جہانگیر بورانہ ایڑووکیٹ میاں غلام شبیر میاں محمد امجد میاں زوہیب میاں عبداللہ میاں زوار حسین میاں معین احمد میاں مبشر حسین میاں ریاض احمد میاں مسعود احمد میاں اسد میاں آصف میاں محی الدین اور دیگر حضرات نے کھلاڑیوں میں ٹرافی اور میڈل تقسیم کیے جبکہ کمنٹری کے فراٸض میاں شاہنواز بورانہ ہاشمی قریشی نے ادا کیے
Few pictures of APL-2018 (Adhi Sargal, Tehsil Noorpur Thall, District Khushab)
BR>
Few pictures of Bourana Brothers in recent Cholistan Jeep Rally-2018
گزشتہ دنوں عید الضحی2013 کے موقع پر النور فاونڈیشن آدھی سرگل کے زیر اہتمام قیصر برادران نے اپنی انتظامی ٹیم کی مدد سے ایک عالیشان کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا جس میں علاقہ بھر سے کل دس ٹیموں نے حصہ لیا۔ جبکہ فاءنل میچ مرادو خیل کلب آدھی سرگل اور بالا شریف کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ جو کہ بالا شریف کی ٹیم نے جیت لیا۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ بالا شریف کی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں کوءی میچ نہ ھاری اور اس ٹورنامنٹ کی پسندیدہ ٹیم قرار پاءی۔
یہ ٹورنامنٹ گزشہ کءی سال سے قیصر برادران منعقد کروا رہے ہیں یہ اس سلسلے کا چھٹا ٹورنامنٹ تھا جو کہ النور فاءونڈیشن کے زیر اہتمام منعقد ہوا۔ ٹورنامنٹ کے منتظمیں بلاشبہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔ ملاحظہ فرماءیں چند فوٹو
Email: grasool_g@hotmail.com {Phone:0300-8355301}
- Dr.(PhD) Malik Tanvir & Imran Qaisar Brotheran
- Tilawat-e-Quran
Really a good job for arranging such beautiful events…..Also i am very much thankful to Ghulam Rasool sb for having an idea of this website and gathering on common plateform.
Un-forgetable moments of my life………