3rd Convention of Bourana Brothers at Khairy Wala Tehsil Chowbara District Layyah, October 8, 2017
2nd Convention of Bourana Brothers at Mehboob Wala-Muzaffar Garh, August 6, 2017
1st Convention of Bourana Brothers at Multan/Khanewal, July 13, 2017
My first visit to Tehsil Chowbara District Layyah along with Waqas Rasool Bourana & Wajahat Rasool Bourana after Eid ul fittar 2015
عید الفطر 2015 کے موقع پر میں ، وقاص رسول بوڑانہ اور وجاہت رسول بوڑانہ کے ہمراہ پہلی دفعہ چوبارہ ضلع لیہ کی بوڑانہ برادری سے ملنے گیا۔ وہاں کے
لوگوں کا خلوص و پیار دیکھ کر بہت خوشی ہوءی۔ جناب ملک خدا یار بوڑانہ، جناب ملک بلال بوڑانہ، جناب رحمان اللہ بوڑانہ، جناب محمد خان بوڑانہ اور جناب مہر علی بوڑانہ نے بھر پور مہمان نوازی کی اور تمام برادری سے متعارف کروایا۔ اس موقع پر ضلع مظفر گڑھ سے جناب ریاض بوڑانہ صاحب ،اور راءے شاہد بوڑانہ صاحب ہمراہ برادران خصوصی طور پر ملنے کے لیے تشریف لاءے
Ma shaa Allah,
Happy to see this unity gathering and appreciate to all Bourana Brithers for doing health event Allah will keep safe and stay blessed.
Ma shaa Allah:
Congrats to all Bourana Brothers for successfull event.
I pary Allah give us much more unity and we build a better futher for our generation and Allah will give good health and wealth to all Bourana’s and keep Stay Blessed.
Regards.
Shahid Bourana
یہ جس نے بھی کیا ہے بہت اچھا کام کیا ہے ایک برادری کو ملانے کیلئے پوری پرانا برادری کا ملانے کے لئے میں ایڈمن کو سلوٹ پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے بہت ہی اچھا کام کیا ہے کہ دور دراز کے علاقوں میں اپنی پہچان پورے پاکستان میں انشاء اللہ اب بنے گی Thank you so much Allah Pak will give you a very long life